سانحہ جہلم فیکٹری میں گرفتار تمام ملزمان کی میرٹ پر انکوائری کر کے انہیں ترجیحی بنیادوں پر انصاف کیا جائے گا، ڈی سی او و ڈی پی او
واقعہ میں ملوث کسی بھی فرد کے ساتھ کوئی رعائت نہیں ہوگی، امن کمیٹی کے اجلاس سے خطاب
ہفتہ 2 جنوری 2016 20:23
جہلم(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔02 جنوری۔2016ء) سانحہ جہلم فیکٹری میں گرفتار تمام ملزمان کی میرٹ پر انکوائری کر کے انہیں ترجیحی بنیادوں پر انصاف کیا جائے گا جبکہ اس واقعہ میں ملوث کسی بھی فرد کے ساتھ کوئی رعائت نہ ہوگی۔ ان خیالات کا اظہار ڈی سی او ذوالفقار احمد گھمن ، ڈی پی او مجاہد اکبر خان نے امن کمیٹی کے اجلاس میں شریک علماء اور معزین کی موجودگی میں کیا۔
اس اجلاس میں سنی علماء کونسل کے صدر مولانا صوفی محمد اسلم نقشبندی، مولانا قاری عبدالباسط، تحریک خدام اہلسنت پنجاب کے امیر مولانا قاری محمد ابوبکر صدیق، کے علاوہ انجمن امامیہ کے سرپرست اعلیٰ مسعود الحسن گیلانی ، صدر نوازش علی جعفر، رکن پنجاب اسمبلی و ڈائریکٹر صاف پانی پنجاب چوہدری لال حسین، کے علاوہ ڈی آئی او محمد اویس اور معززین شہر موجود تھے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.