تاجروں کیلئے رضا کارانہ ٹیکس سکیم کا خیر مقدم کرتے ہیں ،اس سے ٹیکس ریونیو میں بہتری آئے گی، عاطف اکرام شیخ
ہفتہ 2 جنوری 2016 21:02
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔02 جنوری۔2016ء) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر عاطف اکرام شیخ، سینئر نائب صدر شیخ پرویز احمد اور نائب صدر شیخ عبدالوحید نے وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کی طرف سے تاجروں کیلئے رضاکارانہ ٹیکس سکیم کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایک اچھا اقدام ہے جس سے ملک میں ٹیکس کی بنیاد کو وسعت ملے گی اور ٹیکس ریونیو میں اضافہ ہو گا۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان میں موجودہ ٹیکس نظام کافی پیچیدہ ہے جس وجہ سے بہت سے لوگ ٹیکس کے دائرے میں آنے سے کتراتے ہیں۔ تاہم انہوں نے اس امید کا اظہار کیا کہ رضاکارانہ ٹیکس سکیم کے اجراء سے معیشت پر مثبت اثر پڑنے کی توقع ہے کیونکہ اس سکیم کے تحت ٹیکس ادا نہ کرنے والے تاجر 31جنوری 2016تک 50کروڑ تک کے ورکنگ کیپٹل پر صرف ایک فیصد ٹیکس ادا کر کے ٹیکس دہندہ بن سکتے ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.