بالی ووڈ اداکار کو جیکی چین کا خاص تحفہ
کامیڈی فلم کی شوٹنگ دبئی، بیجینگ اور ہندوستان میں کی جائے گی
اتوار 3 جنوری 2016 11:25
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔03 جنوری۔2016ء) بالی ووڈ اداکار سونو سود کو چین کے بہترین ایکشن اداکار جیکی چین نے جیکٹ کا تحفہ دیا جس کی تصاویر اداکار نے ٹوئٹر پر شئیر کی۔
(جاری ہے)
سونو سود اس وقت ہندوستان اور چین کی مشترکہ پروڈکشن میں بننے والی فلم ’کنگ فو یوگا‘ میں اداکاری کر رہے ہیں جس میں ان کے ہمراہ معروف اداکار جیکی چین بھی نظر آئیں گے۔
سونو نے حال ہی میں ٹوئٹر ہر جیکی چین کے ہمراہ ایک تصویر شئیر کی جس میں وہ جیکی کی دی ہوئی جیکٹ میں نظر آئے۔’کنگ فو یوگا‘ تین فلموں کے اس معاہدے کا حصہ ہے جس پر چینی صدر کے دورہ ہندوستان کے دوران دستخط ہوئے تھے۔سٹینلی ٹانگ کی ہدایت میں بننے والی ایکشن کامیڈی فلم کی شوٹنگ دبئی، بیجینگ اور ہندوستان میں کی جائے گی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.