نواز شریف نے وزیر اعظم بن کر مشرف کا نام لینا چھوڑ دیا،شاہ زین بگٹی
آپریشن ضرب عضب کی کامیابی کے اثرات بلوچستان پر پڑے ہیں،دہشت گردی کارروائیوں میں جو بھی شخص ملوث ہے سرعام پھانسی دی جائے،انٹرویو
اتوار 3 جنوری 2016 13:51
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔03 جنوری۔2016ء) جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ نواب اکبر بگٹی کے پوتے نواب شاہ زین بگٹی نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف نے وزیر اعظم بن کر مشرف کا نام لینا چھوڑ دیا ہے ۔ آپریشن ضرب عضب کی کامیابی کے اثرات بلوچستان پر بھی پڑے ہیں دہشت گردی اور را کی کارروائیوں میں بلوچستان کا جو بھی شخص ملوث ہے اسے سرعام پھانسی دی جائے نواب اکبر بگٹی قتل کا فیصلہ جلد کیا جائے اور مہاجرین کی بھی فی خاندان مدد کی جائے ۔
اپنے ایک انٹرویو میں شاہ زین بگٹی کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں امن و امان کی صورت حال کافی بہتر ہے دھماکوں میں کمی آئی ہے ڈیرہ بگٹی کے مکینوں کی بھی واپسی ہوئی ہے ، بلوچستان کے حالات سازگار بنانے میں لیفٹیننٹ جنرل ناصر جنجوعہ کی کوششوں اور ان کی اچھی پالیسیوں کا بڑا عمل دخل ہے ، آپریشن ضرب عضب کی کامیابی سے جنرل راحیل شریف کی نیک نامی میں اضافہ ہوا ہے، فوج نے بلوچستان میں امن کے لئے جہاں قدم آگے بڑھائے صوبائی حکومت اسی قدر پیچھے چلی گئی ۔(جاری ہے)
پچھلے اڑھائی سال میں حکومت کی کارکردگی صفر رہی ہے ،وزیر اعظم خصوصی اقدامات کے ذریعے بلوچستان کے لوگوں کو اپنائیت کا احساس دلائیں ورنہ تاریخ ہمیں معاف نہیں کرے گی ۔ گوادر رپورٹ کی تعمیر سے معیشت پر اچھے اثرات مرتب ہوں گے
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ
-
ہم سسٹم کے تابع ہوئے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتے‘ جسٹس منصور علی شاہ
-
وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ
-
پاکستان میں موجود چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے،پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کی کوئی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے، وفاقی وزیر
-
26 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم ایئرپورٹ سے گرفتار
-
نرسنگ شعبہ کی بہتری کیلئے اصلاحات لانی ہوں گی،خواجہ سلمان رفیق
-
حکومت کسی صوبے میں گورنر راج نہیں لگانا چاہتی ،اگر علی گنڈا پور چڑھائی کی باتیں کریں گے تو مسائل ہوں گے،خواجہ سعد رفیق
-
وفاقی وزیرداخلہ نے اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے ، جرائم پیشہ گینگز کی سرکوبی کا محاذ سنبھال لیا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزار قائد پر حاضری،فاتحہ خوانی کی اور قبر پر پھولوں کی چادر چڑھائی
-
یوکرین اور روس کے ایک دوسرے کے انرجی انفراسٹرکچرز پر حملے
-
خیبرپختونخوا: زیادہ تر خواتین امراض نسواں کے مسائل سے لاعلم
-
وزیر اعظم شہباز شریف عالمی اقتصاری فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.