حکمران آشیانہ سکیم کو مکمل کرنیکی بجائے چھت فراہم کرنے کے نام پر غریب سے ایک اورمذاق کرنے جارہے ہیں ‘ تحریک انصاف
سستی روٹی ،دانش سکول، آشیانہ اور نندی پور جیسے درجنوں ناکام منصوبے دینے پر حکومت کا نام گنیز بک آف ورلڈریکارڈ میں درج ہونا چاہیے خیبر پختوانخواہ میں عوام کو اپنے پاؤں پرکھڑا کرنے اور ان کی خوشحالی کی سکیمیں لائی جارہی ہیں ‘ترجمان جمشید چیمہ کی کارکنوں سے گفتگو
اتوار 3 جنوری 2016 15:44
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔03 جنوری۔2016ء) تحریک انصاف پنجاب نے کہا ہے کہ آشیانہ ہاؤسنگ سکیم کو مکمل کرنے کی بجائے ذاتی تشہیر ی مہم کے نیچے دفن کرنے کے بعد حکمران چھت فراہم کرنے کے نام پر غریب عوام سے ایک اورمذاق کرنے جارہے ہیں ،سستی روٹی ،دانش سکول، آشیانہ اور نندی پور جیسے درجنوں ناکام منصوبے دینے پر پنجاب حکومت کا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج ہونا چاہیے ۔
ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف پنجاب میڈیا ٹاسک فورس کے کنوینر جمشید اقبال چیمہ نے اپنی رہائشگاہ پر ملاقات کیلئے آنے والے کارکنوں سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ انہوں نے مزید کہا کہ حکمرانوں اور ان کے حواریوں کو فائدہ پہنچانے والے منصوبے راتوں رات مکمل ہو جاتے ہیں جبکہ غریب عوام کے لئے شروع کئے جانے والے منصوبے مکمل ہونے سے پہلے ہی ختم کر دئیے جاتے ہیں اورآشیانہ ہاؤسنگ سکیم اس کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.