دبئی : دی ایڈریس ہوٹل فائر فائٹرز کی امدادی سر گرمیوں کی ویڈیو جاری ، سوشل میڈیا پر مقبول
سمیرا فقیرحسین پیر 4 جنوری 2016 11:46
دبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 04 جنوری 2016 ء) : سالٍ نو کے آغاز سے کچھ دیر قبل ہی دبئی کے المعروف برج الخلیفہ کے قریب موجود ”دی ایڈریس“ نامی ایک ہوٹل میں آتشزدگی کا ایک اندوہناک واقعہ پیش آیا، لیکن آتشزدگی کے وقت دبئی کے بہادر فائر فائٹرز کی بر وقت امدادی کارروائیوں کے نتیجے میں جانی نقصان نہیں ہو سکا۔
(جاری ہے)
دبئی پولیس نے حال ہی میں فائر فائٹرز کی ایک ویڈیو بھی جاری کی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دبئی پولیس اور فائر فائٹرز کے بہادر جوانوں نے کس طرح ہوٹل میں پھنسے افراد کو بحفاظت نکالا۔
سوشل میڈیا پر دبئی پولیس کی جانب سے جاری کی گئی یہ ویڈیو مقبول ہو گئی ہے جبکہ سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بھی سول ڈیفنس سمیت دیگر ریسکیو ٹیموں کی کوششوں کو بھی سراہا جا رہا ہے۔ دبئی پولیس کی جانب سے جاری کی گئی یہ ویڈیو آپ بھی ملاحظہ کیجئیے:متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
امیت شاہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دہلی پولیس کی جانب سے ایف آئی آر درج
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.