لاہور ہائیکورٹ ، ضمانت خارج ہونے پر جعلی چیک کا ملزم فرار
پیر 4 جنوری 2016 12:32
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔04 جنوری۔2016ء) لاہور ہائیکورٹ سے عبوری ضمانت خارج ہونے پر جعلی چیک کا ملزم فرار ہوگیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عبدالسمیع نے کیس کی سماعت کی۔
(جاری ہے)
عدالت کے روبرو ملزم ندیم کی جانب سے بتایا گیا کہ لین دین کے معاملہ پر چیک دیاتھا لیکن کاروبار میں نقصان ہونے پر چیک کیش نہ ہوسکا جو فراڈ کے زمرہ میں نہیں آتا لہذا عبوری ضمانت میں توثیق کی جائے۔ دوران سماعت تھانہ چوہنگ کے تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ ملزم ندیم نے 4 لاکھ روپے کا چیک دیا جو کیش نہ ہوسکا یعنی ملزم نے فراڈ کیا ہے۔ عدالت نے دلائل سننے کے بعد ملزم کی عبوری ضمانت خارج کی تو ملزم احاطہ عدالت سے فرار ہوگیا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.