عمران فاروق قتل کیس کے تینوں گرفتار ملزمان مزید 14روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے ،18جنوری کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم،ملزم خالد شمیم اورمعظم کی کمرہ عدالت میں بیوی اور بیٹی سے ملاقات کروائی گئی
پیر 4 جنوری 2016 16:37
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔04 جنوری۔2016ء) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ایم کیو ایم کے رہنام عمران فاروق کے قتل میں گرفتار ملزمان کو مزید چودہ روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی کے حوالے کر دیا‘ملزمان کے وکیل منصور آفریدی نے جسمانی ریمانڈ کی مخالفت کی اور کہا کہ ریاست پاکستان نے برطانیہ میں قتل ہونیو الے برطانوی شہر کا پانچ سال بعد مقدمہ درج کرایا جو غیر قانونی ہے۔
پیر کو انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج کوثر عباس زیدی نے عمران فاروق قتل کیس کی سماعت کی۔ ملزمان معظم ، محسن اور خالد کو رینجرزکی سیکیورٹی میں عدالت میں پیش کیا گیا۔ کیس کی سماعت شروع ہوئی تو ایف آئی اے نے ملزموں کے پندرہ روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی ، ملزم معظم کے وکیل منصور آفریدی نے ایف آئی اے کی جسمانی ریمانڈ کی درخواست کی شدید مخالفت کی اور دلائل دیتے ہوئے کہا کہ عمران فاروق کے قتل سے ریاست پاکستان کو کوئی نقصان نہیں پہنچا 1992ء میں کراچی آپریشن کے دوران ریاست پاکستان نے عمران فاروق کے سر کی قیمت مقرر کی جو پہلے سات لاکھ تھی اور بعد میں اسے پچاس لاکھ کر دیا گیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.