سٹی ٹریفک پولیس فیصل آباد نے سال 2015ء میں شہریوں کو ریکارڈ ڈرائیونگ لائسنس جاری کئے
پیر 4 جنوری 2016 17:22
فیصل آباد۔4 جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔04 جنوری۔2016ء) سٹی ٹریفک پولیس فیصل آباد نے سال 2015ء میں شہریوں کو ریکارڈ 23 ہزار 356 ڈرائیونگ لائسنس جاری کئے جبکہ اس عرصہ کے دوران شہریوں کی جانب سے سب سے زیادہ موٹرسائیکل اور کار کی ڈرائیونگ کے حصول کیلئے کاغذات جمع کرائے گے۔
(جاری ہے)
سٹی ٹریفک پولیس فیصل آباد کے ترجمان نے بتایاکہ ایل ٹی وی دوسرے،ایچ ٹی وی تیسرے ، کمرشل اور زرعی ٹریکڑز اور دیگر گاڑیوں کیلئے لائسنسوں کی تعداد چوتھے نمبر پر رہی۔
انہوں نے بتایا کہ اس عرصہ میں 9550 افراد نے ڈرائیونگ لائسنسوں کی تجدید کروائی جبکہ انٹرنیشنل پرمٹ صرف 960شہریوں نے حاصل کئے۔ انہوں نے بتایاکہ اسی طرح گمشدگی اور کاپی سے کمپیوٹرائزڈ ڈپلیکٹ لائسنس بنوانے والوں کی تعداد 5606 رہی۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.