سعودی عرب نے موت کی سزاؤں کا بھرپور دفاع کرتے ہوئے ایران کے احتجاج کو یکسر مسترد کردیا
ایران عرب خطے میں سیاسی عدم استحکام کے لیے علاقائی دہشت گردوں کی پشت پناہی کر رہا:سعودی عرب کا الزام
ذیشان حیدر پیر 4 جنوری 2016 18:54
جدہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔04 جنوری۔2016ء) سعودی عرب نے50 کے قریب دہشت گردوں کو دی گئی موت کی سزاؤں کا بھرپور دفاع کرتے ہوئے ایران کے احتجاج کو یکسر مسترد کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ ایران عرب خطے میں سیاسی عدم استحکام کے لیے علاقائی دہشت گردوں کی پشت پناہی کر رہا ہے۔ ریاض میں47 دہشت گردوں کو دی گئی موت کی سزاؤں پر تہران کے احتجاج کا کوئی جواز نہیں۔
سعودی حکومت ایرانی احتجاج کی کلی طور پر مسترد کرتی ہے۔عرب نشریاتی ادارے کے مطابق ریاض وزارت خارجہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کو دی گئی موت کی سزاؤں پر اشتعال انگیز رد عمل ظا ہر کر کے تہران نے اپنا مکروہ چہرہ خود ہی بے نقاب کر دیا ہے۔ دہشت گردوں کی سزؤں پر ایران کی چیخ پکار سے ثابت ہو گیا ہے کہ ایرانی حکومت دہشت گردوں کی پشت پناہ ہے جو عرب خطے میں سیاسی عدم استحکام کی خاطر اپنے حامی گروپوں کی مدد کر رہا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
آئندہ توہین عدالت پر جیل بھیجیں گے‘ ڈونلڈ ٹرمپ پر ہزاروں ڈالر کا جرمانہ
-
کینیڈا میں خالصتان تحریک شدت اختیارکرگئی
-
منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
-
بھارت ، مقابلے کے امتحان کے تیاری کرنے والے طلبہ خود کشیاں کرنے لگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.