پاکستان علماء کونسل کا 7جنوری کو لاہور میں عظیم الشان رحمۃ اللعالمین ؐ کانفرنس بلانے کا اعلان
پاکستان علماء کونسل کے مرکزی چیئرمین طاہر اشرفی اور دیگرکا پیغام رحمۃ اللعالمین ؐ کانفرنس سے خطاب
پیر 4 جنوری 2016 20:50
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔04 جنوری۔2016ء) پاکستان علماء کونسل کے زیر اہتمام گوجرانوالہ میں ہونے والی پیغام رحمۃ اللعالمین ؐ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہاکہ عالم اسلام کو مصائب اور مشکلات سے نکلنے کیلئے سیرت مصطفی ؐپر عمل کرنا ہوگا‘بچیوں کی تعلیم پر پابندی لگانے والوں کیلئے قانون میں سخت سزا ہونی چاہئے‘رسول اکرم ؐ کی تعلیمات کی وجہ سے عورتوں کو بلند مقام ملا۔
سعودی عرب نے اپنے شہریوں کو سزائیں دے کر انصاف کو سربلند اور ارض حرمین الشریفین کے امن کو محفوظ بنایا ہے۔ پیر کویہاں ہونے والی کانفرنس میں ہزاروں کی تعداد میں طلباء و طالبات اور خواتین و مرد حضرات نے شرکت کی۔کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان علماء کونسل کے مرکزی چیئرمین اور وفاق المساجد پاکستان کے صدر حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ آج مسلمان جن مشکلات کا شکار ہورہے ہیں ان سے نکلنے کا واحد راستہ رسول اکرم ؐ کی تعلیمات پر عمل کرنے میں ہے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.