بلو چستان کے ضلع بو لان میں کو ئلہ کا نوں میں حادثا ت کے نتیجے میں 2کان کن جاں بحق
منگل 5 جنوری 2016 00:09
لہڑی+ہر نا ئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 4جنوری۔2016ء)بلو چستان کے ضلع بو لان کے علا قے مچ اور ہر نا ئی کے علا قے شاہرگ میں کو ئلہ کا نوں میں حادثا ت کے نتیجے میں 2کان کن جاں بحق ہو گئے۔
(جاری ہے)
تفصیلا ت کے مطا بق گزشتہ روز بلو چستا ن کے علا قے مچ میں کوئلہ کان میں کرنٹ لگنے سے نور علی نا می کا ن کن جاں بحق ہو گیا مذکو رہ مزدور حاجی مولابخش کوئلہ کان میں کام کررہا تھا کہ بجلی کا کرنٹ لگنے سے موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا جن کی نعش کو ضروری کارروائی کیلئے سول ہسپتال مچ لے جایا گیا جسے بعد ازاں ورثاء کے حوالے کردیا گیا اس سلسلے میں مزید کا رروائی کی جا رہی ہے ۔
علاوہ ازیں ہر نا ئی کے علا قے شاہرگ میں کوئلہ کان میں مٹی کا تودا گرنے سے ضلع پشین کے رہا ئشی کان کن امین اللہ جاں بحق ہو گیا جن کی نعش کو ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا گیا ہے مزید کارروائی شاہرگ لیویز کررہی ہے ۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.