جمشید دستی نے سوشل سیکیورٹی ہسپتال کے ایم ایس کو دھکے دے باہر نکال دیا
منگل 5 جنوری 2016 13:56
مظفر گڑھ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔05 جنوری۔2016ء) آزاد رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے سوشل سیکیورٹی ہسپتال کے ایم ایس کو دھکے دے کر باہر نکال دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سوشل سیکیورٹی ہسپتال مظفر گڑھ میں پیرا میڈیکل سٹاف اور ڈاکٹرز ایم ایس کے رویے کے خلاف احتجاج کررہے تھے۔
(جاری ہے)
ایم این اے جمشید دستی مظاہرین کے مسائل سننے کیلئے ہسپتال میں پہنچے اور مظاہرین سے بات چیت کرنے کے بعد ایم ایس ڈاکٹر مبشر کے کمرے میں چلے گئے اور انہیں کمرے سے باہر نکال دیا۔
ہسپتال کے گراؤنڈ میں جمشید دستی نے ایم ایس کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں اور کہا کہ اگر باہر نہ گئے تو ذلیل کرکے ہسپتال سے باہر نکا ل دوں گا۔ جمشید دستی کی دھمکی کے بعد ڈاکٹر مبشر اپنی گاڑی میں بیٹھ کر روانہ ہوگئےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
-
آصف زرداری پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے مستعفی
-
پاکستانی قونصلیٹ دوبئی کی جانب سے پاکستانی رضاکاروں کوتعریفی اسناد پیش کی گئیں
-
غیر ملکی کمپنیوں کا پی آئی اے کی خریداری میں عدم دلچسپی کا اظہار
-
امریکی خاتون کا قبول اسلام، چترال کے معروف پولو کھلاڑی سے شادی کرلی
-
آئی ایم ایف کیساتھ 6 تا 8 ارب ڈالر کے نئے پروگرام پر مذاکرات رواں ماہ ہونگے
-
الیکشن کمیشن نے ایم کیو ایم کی مخصوص نشست کے کیس پر فیصلہ محفوظ کرلیا
-
فضل الرحمان کیساتھ رابطے میں ہیں، فیصلہ سوچ سمجھ کر کرینگے، اسد قیصر
-
شزہ فاطمہ خواجہ سے رانا مشہود احمد خان کی ملاقات ، نوجوانوں کو پیشہ وارانہ اور ڈیجیٹل مہارتوں سے آراستہ کرنے کے حوالہ سے تفصیلی تبادلہ خیال
-
صدرمملکت آصف علی زرداری کا شیخ طہنون بن محمد النہیان کے انتقال پر اظہار افسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.