پھلوں کی ملکی برآمدات میں 1.7ملین ڈالرکا اضافہ ریکارڈ
منگل 5 جنوری 2016 14:42
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔05 جنوری۔2016ء) رواں مالی سال 2015-16ء کے ماہ اکتوبر میں پھلوں کی ملکی برآمدات میں 1.7ملین ڈالرکا اضافہ دیکھا گیا رپورٹ کے مطابق پھلوں کی برآمدات کے شعبہ کے اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ مالی سال 2014-15ء میں اکتوبر 2014کے دوران پھلوں کی ملکی برآمدات کا حجم 24ملین ڈالر ریکارڈ کیاگیا تھا جبکہ رواں مالی سال کے اسی عرصہ کے دوران صرف ایک ماہ کے قلیل عرصے میں پھلوں کی ملکی برآمدات کا حجم 25.7ملین ڈالر تک بڑھ گیااسطرح گزشتہ مالی سال کے ماہ اکتوبر کے مقابلے میں رواں مالی سال میں اسی ماہ کے دوران پھلوں کی ملکی برآمدات میں 1.7ملین ڈالر کاخوش آئند اضافہ ہوا ہے�
(جاری ہے)
�
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 96پوائنٹس کی کمی سے 71ہزار6پوائنٹ پر آگیا
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی
-
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول
-
کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.