اسلام آ باد کے نوجوان وزیراعظم نواز شریف کی قائدانہ صلا حیتوں کی معترف ، یوتھ اپنی ذمہ داریوں کا بھرپور احساس رکھتی ہے
مسلم لیگ یوتھ ونگ اسلام آباد سٹی کے رہنما ملک عمران ، زبیر قریشی، میاں شکیل کا مشترکہ بیان
منگل 5 جنوری 2016 22:51
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔05 جنوری۔2016ء ) پاکستان مسلم لیگ یوتھ ونگ (اسلام آباد سٹی ) کے راہنما ملک عمران ، زبیر قریشی، میاں شکیل جنرل کونسلر (UC-35)،ملک اکبر ، نعمان شہزاد، محمد مہدی،، رگھوبھائی ، عارف گجر، ابرار عباسی، محمد تقی، عبدالروف،ودیگر نے کہا ہے کہ اسلام آ باد کی یوتھ اپنے قائد میا ں محمد نواز شریف کی قائدانہ صلا حیتوں کی معترف ہے اور اپنی ذمہ داریوں کا بھرپور احساس رکھتی ہے۔
گزشتہ روز اپنے ایک مشترکہ بیان میں ملک عمران جنرل سیکریٹری یوتھ ونگ (اسلام آباد سٹی )، ، زبیر قریشی یوتھ ونگ (اسلام آباد سٹی )، شاکر جبار، ابرار عباسی، ودیگرنے کہاکہ اسلام آباد کی یوتھ ن لیگ اسلام آباد کی قیادت سے بھی یہ گذارش کرتی ہے کہ اسلام آباد کی یوتھ کو بھرپور طریقے سے پرموٹ کرے ۔(جاری ہے)
یوتھ ونگ (اسلام آباد سٹی ) نے اپنے اسلام آباد کے قائدین سے بھرپور اصرار کیا ہے کہ اسلام آباد میں یوتھ فسٹیولز کا فوری طور پر انقعاد کیا جائے۔
اِسی کی ساتھ تنظیم سازی کا عمل بھی فوری طور پر شروع کیا جائے تاکہ قابل اور باصلاحیت یوتھ کی قیادت اُپر آئے اور پُرجوش نوجوانوں کو ایک پلیٹ فارم پر متہد کیا جائے۔ تاکہ پارٹی کا امیج دارلخکومت میں بہتر کیا جائے، اور ووٹر اور سپورٹر کی ساتھ ساتھ حلقے کے عوام کی خدمت اور اچھے طریقے سے کی جا سکے اور یوتھ ونگ کے کارکنوں کوبہتر طور پر تخفظ دیا جاسکے ۔اِسلام آباد میں پہلی دفعہ ہونے والے انتخابات میں بہتر کامیابی یوتھ ونگ کی کاکردگی ایک واضع ثبوت ہے اور ہم یوتھ ونگ اِسلام آباد کی طرف سے تمام کامیاب ٹکٹ ہولڈرز کو دلی مبارک باد پیش کرتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.