تمام میڈیا کی عزت کرتا ہوں ، ٹی ٹونٹی کپتان شاہد آفریدی کا ٹویٹ
جمعرات 7 جنوری 2016 11:25
لاہور (اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار7جنوری- 2016ء) قومی ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر لکھے گئے پیغام میں کہا ہے کہ ہم کھیل کے ذریعے پاکستان کی بہتری کے لیے کوشاں ہیں۔ ہماری کوششوں کو پروان چڑھانے کے لیے میڈیا کا کردار اہم ہے ۔ وہ تمام میڈیا کی عزت کرتے ہیں ، پاکستان کے سافٹ امیج کے لیے میڈیا کے ساتھ ہیں ۔
شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ پاکستان کے امیج کو بہتر کرنے کے لیے ابھی بہت آگے بڑھنا ہے ملک کی بہتری کے لیے پُرامید ہیں ، ہمیں قوم کی سپورٹ اور دعاؤں کی ضرورت ہے ۔ خیال رہے کہ قومی ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان پرفارمنس کے حوالے سے پوچھے گئے سوال پر صحافی پر برس پڑے اور جواب دیا کہ مجھے معلوم تھا آپ ایسا ہی گھٹیا سوال کریں گے ۔(جاری ہے)
قذافی سٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو کے دوران شاہد آفریدی سے مذکورہ صحافی نے پوچھا تھا کہ ان کی کپتانی میں قومی ٹیم ورلڈ ٹی ٹونٹی میں بہتر پرفارمنس کیوں نہیں دے سکی اور میگا ایونٹ میں آج تک ان کی کپتانی میں کامیاب کیوں نہیں ہو سکی ؟ تو سوال کا جواب دینے کی بجائے 35 سالہ آل راونڈر کا کہنا تھا کہ مجھے اس بات کی اُمید تھی کہ آپ مجھ سے ایسا گھٹیا سوال ہی کریں گے ۔
We have great respect for all media groups including DunyaT.V. We have a long road to travel and improve Pakistan's image everywhere. 1
— Shahid Afridi (@SAfridiOfficial) January 6, 2016
Media z a vital tool for promoting all our endeavours. We are committed to a better Pakistan through sports and welfare.4 #respectyourheroes
— Shahid Afridi (@SAfridiOfficial) January 6, 2016
We reaffirm our pledge to convey soft image of Pakistan and we are together in this mission with all stakeholders including media. 2
— Shahid Afridi (@SAfridiOfficial) January 6, 2016
There are some fantastic things linedup for the betterment of our people all over country. We need your support and Dua's. 3
— Shahid Afridi (@SAfridiOfficial) January 6, 2016
مزید کھیلوں کی خبریں
-
افغانستان نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
اپنے قریبی دوست کی ناگہانی موت کے باعث کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا، عمر گل کا انکشاف
-
آسٹریلیا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی، چیئر مین پی سی بی کا دو ٹوک بیان
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے بھارت نے اسکواڈ کا اعلان کردیا، روہت شرما قیادت کرینگے
-
ہاکی کی بہتری کیلئے میرٹ پر فیصلے کیے گئے ،عالمی سطح پر ملک کی نمائندگی کرنا یقینا ایک قا بل فخر بات ہے ،رانا مشہود
-
پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا امریکہ میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں استقبالیہ
-
پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام نیشنل چیلنج کپ 2023 فائنل راؤنڈ کا آغاز یکم مئی سے ہوگا
-
عامروسیم میموریل پی سی بی انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ کے حوالے سے اجلاس
-
ڈی او کے بی کرکٹ ٹورنامنٹ مستنگ کلیمنگ نے جیت لیا
-
کرکٹ سیریزکے ٹکٹس کی فروخت میں بے ضابطگیاں، ایف آئی اے نے تحقیقات شروع کردیں
-
ورلڈ کپ کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان مئی کے وسط میں کیے جانیکا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.