آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سڈنی ٹیسٹ ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ختم ہوگیا
جمعرات 7 جنوری 2016 12:39
سڈنی ۔ 07 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔07 جنوری۔2016ء) آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے مابین سڈنی میں جاری سیریز کا تیسرے اور آخری ٹیسٹ ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ختم ہوگیا، آسٹریلیا کے ڈیوڈ وارنر کو میچ میں ناقابل شکست سنچری سکور کرنے پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا جبکہ ایڈم ووجز سیریز کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔ آسٹریلیا نے تین میچوں کی سیریز 2-0 سے اپنے نام کی۔
مسلسل بارش کے باعث میچ بے نتیجہ رہا، میچ کے دوسرے روز صرف 11.2 اوورز کا کھیل ہی ممکن ہوسکا اور اسی طرح مسلسل بارش کا سلسلہ نہ تھمنے کی وجہ سے تیسرے اور چوتھے دن کوئی گیند نہ پھینکی جاسکی۔ ویسٹ انڈین ٹیم اپنی اننگز میں 330 رنز بناکر پویلین لوٹ گئی جواب میں آسٹریلوی ٹیم نے ڈیوڈ وارنر کی ناقابل شکست سنچری کی بدولت دو وکٹوں کے نقصان پر 176 رنز بنائے۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے بھارت نے اسکواڈ کا اعلان کردیا، روہت شرما قیادت کرینگے
-
ہاکی کی بہتری کیلئے میرٹ پر فیصلے کیے گئے ،عالمی سطح پر ملک کی نمائندگی کرنا یقینا ایک قا بل فخر بات ہے ،رانا مشہود
-
پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا امریکہ میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں استقبالیہ
-
پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام نیشنل چیلنج کپ 2023 فائنل راؤنڈ کا آغاز یکم مئی سے ہوگا
-
عامروسیم میموریل پی سی بی انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ کے حوالے سے اجلاس
-
ڈی او کے بی کرکٹ ٹورنامنٹ مستنگ کلیمنگ نے جیت لیا
-
کرکٹ سیریزکے ٹکٹس کی فروخت میں بے ضابطگیاں، ایف آئی اے نے تحقیقات شروع کردیں
-
ورلڈ کپ کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان مئی کے وسط میں کیے جانیکا امکان
-
باسط علی نے ٹی20 ورلڈکپ کیلئے اپنے 15 رکنی اسکواڈ سے محمد عامر کو اسکواڈ سے باہر کردیا
-
فٹبال لیگ سیری اے، پہلی بار خواتین پر مشتمل ریفریز کا تقرر
-
پنک گیمزکا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی جانب سی (کل) کئے جانے کا امکان
-
پاکستان کی خاتون کوہ پیماء نائلہ کیانی اگلے ماہ نیپال میں دنیا کی پانچویں بلند چوٹی مکالو کو سر کریں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.