اسلام آ باد کے نوجوان وزیراعظم کی قائدانہ صلا حیتوں کی معترف ، یوتھ اپنی ذمہ داریوں کا بھرپور احساس رکھتی ہے
مسلم لیگ یوتھ ونگ اسلام آباد سٹی کے رہنما ملک عمران ، زبیر قریشی، میاں شکیل کا مشترکہ بیان
جمعرات 7 جنوری 2016 22:11
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔07 جنوری۔2016ء ) پاکستان مسلم لیگ یوتھ ونگ (اسلام آباد سٹی ) کے راہنما ملک عمران ، زبیر قریشی، میاں شکیل جنرل کونسلر (UC-35)،ملک اکبر ، نعمان شہزاد، محمد مہدی،، رگھوبھائی ، عارف گجر، ابرار عباسی، محمد تقی، عبدالروف،ودیگر نے کہا ہے کہ اسلام آ باد کی یوتھ اپنے قائد میا ں محمد نواز شریف کی قائدانہ صلا حیتوں کی معترف ہے اور اپنی ذمہ داریوں کا بھرپور احساس رکھتی ہے۔
گزشتہ روز اپنے ایک مشترکہ بیان میں ملک عمران جنرل سیکریٹری یوتھ ونگ (اسلام آباد سٹی )، ، زبیر قریشی یوتھ ونگ (اسلام آباد سٹی )، شاکر جبار، ابرار عباسی، ودیگرنے کہاکہ اسلام آباد کی یوتھ ن لیگ اسلام آباد کی قیادت سے بھی یہ گذارش کرتی ہے کہ اسلام آباد کی یوتھ کو بھرپور طریقے سے پرموٹ کرے ۔(جاری ہے)
یوتھ ونگ (اسلام آباد سٹی ) نے اپنے اسلام آباد کے قائدین سے بھرپور اصرار کیا ہے کہ اسلام آباد میں یوتھ فسٹیولز کا فوری طور پر انقعاد کیا جائے۔
اِسی کی ساتھ تنظیم سازی کا عمل بھی فوری طور پر شروع کیا جائے تاکہ قابل اور باصلاحیت یوتھ کی قیادت اُپر آئے اور پُرجوش نوجوانوں کو ایک پلیٹ فارم پر متہد کیا جائے۔ تاکہ پارٹی کا امیج دارلخکومت میں بہتر کیا جائے، اور ووٹر اور سپورٹر کی ساتھ ساتھ حلقے کے عوام کی خدمت اور اچھے طریقے سے کی جا سکے اور یوتھ ونگ کے کارکنوں کوبہتر طور پر تخفظ دیا جاسکے ۔اِسلام آباد میں پہلی دفعہ ہونے والے انتخابات میں بہتر کامیابی یوتھ ونگ کی کاکردگی ایک واضع ثبوت ہے اور ہم یوتھ ونگ اِسلام آباد کی طرف سے تمام کامیاب ٹکٹ ہولڈرز کو دلی مبارک باد پیش کرتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں فوڈ رائیڈر جلد ڈیلیوری کے چکر میں 28 ای چالان کروا بیٹھا
-
کسانوں نے گندم کی خریداری میں تاخیر پر احتجاج کا دائرہ کار بڑھا دیا
-
ججز خط کیس؛ عدلیہ میں مبینہ مداخلت پر حکومت اور ایجنسیوں سے تفصیلی جواب طلب
-
امریکہ نے سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدے کو اسرائیل کے ساتھ تعلقات سے مشروط کردیا
-
وزیراعظم شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس روانہ
-
ہمیں ایک ہائی سکیورٹی رسک ملک و قوم کا منفی تاثر زائل کرنا ہوگا، احسن اقبال
-
پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن پر اعتراض ‘الیکشن کمیشن نے اعتراضات پر جواب جمع کروانے کی ہدایت کردی
-
ویوو Y100 کی برانڈ ایمبیسیڈر کے طور پر دُرفشاں سلیم کو متعارف کردیا گیا
-
امریکہ: فائرنگ میں تین پولیس افسران ہلاک، پانچ زخمی
-
غزہ: فائر بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے لیے مذاکرات
-
خیبرپختونخوا میں ’پاکستان ڈیجیٹل سٹی‘ کے قیام کے معاہدے پر دستخط
-
اگر میرے کام میں مداخلت ہو اور میں روک نہ سکوں تو مجھے گھر چلے جانا چاہیے.جسٹس قاضی فیض عیسی‘سب کو معلوم ہے کہ سچ کیا ہے لیکن بولنے کی ہمت کوئی نہیں کررہا.جسٹس اطہر من اللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.