قومی ہم آہنگی اور تعلیمی معیار کی ترقی کیلئے قومی نصاب کی اہمیت ہے ، آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان سمیت تمام صوبائی حکومتوں کی مشاورت سے قومی نصاب کی تیاری کا کام تیز کیا جائے
صدر ممنون حسین کی نصاب پر نظرثانی سے متعلق بریفنگ اجلاس میں وزارت وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت کو ہدایت
جمعرات 7 جنوری 2016 22:34
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔07 جنوری۔2016ء) صدر مملکت ممنون حسین نے قومی ہم آہنگی اور تعلیمی معیار کی ترقی کیلئے قومی نصاب کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے وزارت وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت کو ہدایت کی کہ آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان سمیت تمام صوبائی حکومتوں کی مشاورت سے قومی نصاب کی تیاری کا کام تیز کیا جائے۔
وہ جمعرات کو یہاں ایوان صدر میں وزارت وفاقی تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت کی جانب سے نصاب پر نظرثانی سے متعلق بریفنگ اجلاس کی صدارت کر رہے تھے۔ وزیر مملکت انجینئر بلیغ الرحمن، مریم نواز شریف، وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر مصدق ملک اور رکن قومی اسمبلی مریم اورنگزیب نے بھی اجلاس میں شرکت کی۔ صدر مملکت نے کہا کہ قومی نصاب کی تیاری بہت ضروری ہے کیونکہ ایک قوم کی حیثیت سے ہمارا ایک متفقہ نصاب ہونا چاہئے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری غیرآئینی ہے؟آئین میں نائب وزیراعظم کا کوئی عہدہ نہیں.آئینی ماہرین
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹائون کا دورہ ، غیر تسلی بخش جوابات پر ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوعہدوں سے ہٹانے کے احکامات
-
سعودی عرب کی پاکستان کو مزید سرمایہ کاری کی یقین دہانی
-
ایلون مسک بھارت کا دورہ منسوخ کر کے چین پہنچ گئے
-
نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات
-
صاحبزادہ حامد رضا کا پی ٹی آئی کو ایک بار پھر اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا مشورہ
-
وزیرداخلہ کا پاسپورٹ آفس کا دورہ، ’دیواریں بھی پیسے مانگتی ہیں‘ شہریوں کی دہائی
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.