پاکستانی سول اور عسکری رہنماؤں سے ملاقاتیں ،دونوں ملکوں کے تعلقات کو مضبوط کرنے میں مدد گار ثابت ہو نگی،مذاکرات میں اہم امور سیاسی ، ثقافتی اور خطے کی صورتحال پر تفصیلی بات چیت ہوئی
سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیرکی سرکاری ٹی وی سے گفتگو
جمعرات 7 جنوری 2016 23:01
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔07 جنوری۔2016ء) سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات میں دونوں ملکوں کے درمیان اہم امور سیاسی ، ثقافتی اور خطے کی صورتحال پر تفصیلی بات چیت ہوئی ہے اور یہ ملاقاتیں ،دونوں ملکوں کے تعلقات کو مضبوط کرنے میں مدد گار ثابت ہو نگی ۔
وہ جمعرات کو سرکاری ٹی وی چینل سے گفتگو کررہے تھے ۔انہوں نے کہاکہ پاکستان آمد پر گرمجوشی سے استقبال اور مہمان نوازی کے ساتھ اقتصادی تعاون پر بات چیت ہو ئی ہے اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں بھی تعاون بڑھانے پر بات ہوئی۔ سعودی وزیر خارجہ عادل بن احمد الجبیر نے کہا کہ پاکستان آکر بہت خوشی ہوئی ہے ،دونوں ملکوں کے درمیان دیر ینہ تعلقات ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی
-
قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا
-
ہماری آزادی میں ایک جنگل کا بادشاہ حائل ہے
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.