اداکارہ ریچل خان کی فلم ” دی ریبرز “ کی شوٹنگ کا نیا سپیل 12جنوری سے شروع ہو گا
جمعہ 8 جنوری 2016 13:24
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔08 جنوری۔2016ء) اداکارہ ریچل خان کی فلم ” دی ریبرز “ کی شوٹنگ کا نیا سپیل 12جنوری سے شروع ہو گا ۔ فلم میں ریچل خان منفرد نوعیت کا کرداد ادا کر رہی ہیں ۔ اس حوالے سے ان کا کہنا ہے کہ فلم ” دی ریبرز “ بین الاقوامی معیار کی فلم ہے جو میسم علی پروڈکشن کے بینر تلے بنائی جا رہی ہے ۔
(جاری ہے)
مجھے سو فیصد یقین ہے کہ فلم اپنے مضبوط سکرپٹ اور اداکاروں کی بہترین صلاحیتوں کے باعث سال 2016ء کی سب سے کامیاب فلم ثابت ہو گی ۔
ریچل خان نے کہا کہ اس وقت مجھے دو ڈرامہ سیریل کی بھی آفر ہو رہی ہے مگر میں نے اپنی تمام توجہ فلم کی جانب مرکوز کر رکھی ہے کیونکہ میں سمجھتی ہوں کہ آپ پہلے ایک کام اچھے طریقے سے کر لیں پھر کوئی اور پراجیکٹ کرنا چاہیے ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.