اوکاڑہ ،جعلی چیک دینے پر تین افراد کے خلاف الگ الگ مقدمات د رج،ملزم گرفتار
جمعہ 8 جنوری 2016 15:07
اوکاڑہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔08 جنوری۔2016ء)جعلی چیک دینے پرمقامی عدالتوں کے حکم پر تین افراد کے خلاف الگ الگ مقدمات د رج کرلئے گئے ایک ملزم کوگرفتار کرلیا گیا تفصیلات کے مطابق شاہد علی ولد عبدالحمید سکنہ سلطان ٹاؤن کو رانا محمداحسان ولد رانا محمداشرف سکنہ جلال کوٹ کو 24لاکھ،50ہزارروپے کا چیک دیا۔
(جاری ہے)
چودھری کامران شہزاد ولد عبدالحق سکنہ لالیوالہ کو قربان علی ولد بشیر احمدسکنہ قصبہ تارا سنگھ نے 4لاکھ20ہزار روپے کا چیک دیا۔
محمدیسیٰن ولد محمد عنائت سکنہ کولو والی واں کو محمد رمضان ولد محمد مظفر علی سکنہ دیپالپور نے 1لاکھ 22ہزار روپے سے زائد مالیت کا چیک دیاتما م چیک ڈس آنر ہوگئے او ر کیش نہ ہوسکے عدالتوں کے حکم پر پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرلئے ہیں محمد رمضان کے علاوہ کسی ملزم کو گرفتارنہ کیا جا سکا۔مزید مقامی خبریں
-
ضلع جہلم میں حکومت پنجاب کی ترجیحات کے مطابق عوام کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کر میری ذمہ داری ہے جسے میں پورا کروں گی، ڈی سی جہلم
-
رہنما مسلم لیگ ق خواجہ رمیض حسن کی والدہ انتقال کر گئی
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.