پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کو متنازع بنانا ملکی مفاد میں نہیں‘ پیاف
افہام و تفہیم سے تمام تحفظات دور کرنے چاہیئں ‘ چیئرمین عرفان اقبال شیخ، تنویر احمد صوفی
جمعہ 8 جنوری 2016 17:40
لاہور ( (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔08 جنوری۔2016ء) )پاک چین اقتصادی راہداری ایک قومی منصوبہ ہے اگر اس منصوبے کو کوئی نقصان پہنچا تو تاریخ ہمیں کبھی معاف نہیں کرے گی۔ان خیالات کا اظہار پاکستان انڈسٹریل اینڈ ٹریڈرز ایسوسی ایشنز فرنٹ( پیاف )کے چیئرمین عرفان اقبال شیخ نے اپنے دفتر میں مختلف کاروباری وفود کے ساتھ ملاقات کے دوران کیا۔
انہوں نے کہا کہ حکومت کو تمام جماعتوں کو اعتماد میں لیکر تمام تحفظات دور کرنے چاہیں۔ اس منصوبے کو متنازع بنانا ملکی مفاد میں نہیں ہے۔حکومت کے معاشی ویژن کے مطا بق پاک چین اکنامک کوریڈور معاہدے کے بعد پاکستان کی معاشی ترقی پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے۔انھوں نے کہا کہ پاکستان اور چین کے درمیان اقتصادی راہداری سے دونوں ممالک کے صنعتکاروں اور تاجروں کو نہ صرف نئی مارکیٹس دستیاب ہوں گی بلکہ نئی منڈیاں ملنے سے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہو گا اور ہماری گرتی ہوئی برآمدات کو سہارا ملے گا۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.