کرکٹ بدل گئی ہے ، کھلاڑیوں کو کھیلنے کے ساتھ بولنا بھی آنا چاہیے، شاہد آفریدی کو مشکل سوالات کیلئے تیار رہناچاہیے،کمنٹری کی نسبت کھیلنا آسان ہے،سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کی نجی ٹی وی سے گفتگو
جمعہ 8 جنوری 2016 17:50
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔08 جنوری۔2016ء) سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ کرکٹ بدل گئی ہے ، کھلاڑیوں کو کھیلنے کے ساتھ بولنا بھی آنا چاہیے، شاہد آفریدی ہمارے ہیرو ہیں ، انہیں مشکل سوالات کیلئے تیار رہنا چاہیے۔کمنٹری کی نسبت کھیلنا آسان ہے ۔وہ جمعہ کو نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کر رہے تھے ۔
(جاری ہے)
پروگرام میں جہاں شنیر اکرم نے اپنے پسندیدہ پاکستانی کھانوں کے بارے میں بتایا ،وہیں وسیم اکرم نے کرکٹ اور گھریلو زندگی سے متعلق گفت گو کی۔
وسیم اکرم اور ان کی اہلیہ شنیرا اکرم نے شو میں دلچسپ گفت گو کی ، شاہد آفریدی کے حالیہ بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے کہاکہ آج کرکٹ بدل گئی ہے ، کھلاڑیوں کو کھیلنے کے ساتھ بولنا بھی آنا چاہیے اور شاہد آفریدی ہمارے ہیرو ہیں ، انہیں مشکل سوالات کے لیے تیار رہنا چاہیے۔کمنٹری سے متعلق سوال پر وسیم اکرم کا کہنا تھاکہ لگتا ہے کہ کھیلنا آسان ہے ، کمنٹری شروع میں بہت مشکل لگتی تھی لیکن اب وہ اس کے عادی ہو گیا ہوں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.