پرنسپل پی جی ایم آئی نے اپنی نوعیت کی پہلی ویب سائٹ بنا کر اپنے ہم عصروں کے سامنے ایک نیا چیلنج رکھ دیا ہے‘خواجہ سلمان رفیق
بیماریوں سے بچاؤ کے لئے لوگوں میں احتیاطی تدابیر سے متعلق زیادہ سے زیادہ آگاہی پیدا کرنے کی ضرورت ہے‘ پروفیسر خالد محمود
جمعہ 8 جنوری 2016 20:16
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔08 جنوری۔2016ء )مشیر وزیراعلی پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق نے کہا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف کی ہدایات کی روشنی میں صوبائی حکومت کی ترجیحات میں صحت اور تعلیم کو خصوصی اہمیت حاصل ہے ، یہی وجہ ہے کہ وقت گذرنے کے ساتھ ساتھ جدید طریقہ علاج کے حوالے سے تحقیق کے لئے ہر ممکنہ فنڈز فراہم کئے جا رہے ہیں، پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود نے سرکاری شعبے اپنی نوعیت کی پہلی ویب سائٹ بنا کر اپنے ہم عصروں کے سامنے ایک نیا چیلنج رکھ دیا ہے، جس کا حاصل کرنا اب ان پر بھی فرض ہے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعتہ المبارک کی دوپہر پوسٹ گریجوایٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ میں منعقدہ تقریب کے شرکاء سے خطاب میں کیا۔ دوران تقریب انہوں نے پاکستان میں پہلی مرتبہ سرکاری و نجی شعبے میں رعشہ ،پٹھوں کے کھچاؤ اور پارکنسن کے امراض کے علاج کیلئے جدید طریقہ ڈی بی ایس کے خالق پروفیسر آف نیورو سرجری یونٹ II لاہور جنرل ہسپتال ڈاکٹر خالد محمود کی جانب سے تیار کی گئی ویب سائٹdbspakistan.com www. کا باضابطہ افتتاح کیا۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.