میکسیکو نے مفرور اور دنیا کے انتہائی مطلوب ترین منشیات اسمگلر کو دوبارہ گرفتار کر لیا ، میکسیکو کے صدر کی سکیورٹی اداروں اور فورسز کو مبارکباد
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 9 جنوری 2016 12:32
میکسیکو(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 09 جنوری 2016ء) : میکسیکو کی حکومت نے بد نام زمانہ منشیات اسمگلر ’ ایل چیپو‘ گز مین کو گرفتار کر لیا ہے۔میکسیکو کے صدر کے اعلان کیا کہ منشیات میں کاروبار کرنے والا سب سے بڑا آدمی ایل چیپو گزمین گرفتار کر لیا گیا ہے ۔ ساتھ ہی انہوںنے اس کامیابی پر انٹیلی جنس اور کرمنل انوسٹی گیشن کی تعریف بھی کی ۔
گزمین کو گذشتہ روز سینالووا، لوس مچیس سے گرفتار کیا گیا ۔ میکسیکو کے صدر نے ایک نیوز کانفرنس کے دوران اعلان کیا کہ 58سالہ منشیات میں اسمگلنگ کرنے والے سب سے بڑے شخص کی گرفتاری کے بعد عوام اور حکومت کا اپنے اداروں پر اعتماد بحال ہو گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ اداروں نے ثابت کر دیا ہے کہ ہم ایسی کسی بھی دھمکی اور چیلنج کو بخوبی اپنا کر انجام دے سکتے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
-
یوکرین کیلئے چھ ارب ڈالر کے نئے امریکی پیکج کا اعلان
-
رفح پر حملے سے قبل مذاکرات کا آخری موقع ہے، اسرائیل
-
امریکہ دوٹوک موقف اپنا کر اسرائیل کو رفح پرحملے سے روکے، گوتیرس
-
اسرائیلی حکام کو گرفتار کرنے کی دھمکی شرمناک ہے، نیتن یاہو
-
ٹرمپ کو اپنے خلاف ٹرائل سے زیادہ اہلیہ کی سالگرہ کی فکر
-
بائیڈن ڈونلڈ ٹرمپ سے مباحثے کیلئے تیار
-
بادشاہ چارلس آئندہ ہفتہ سے عوامی خدمات انجام دیں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.