شاہ رخ خان اور سلمان خان ”ہیروئنز“ کی وجہ سے پریشان
ہفتہ 9 جنوری 2016 14:07
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔09 جنوری۔2016ء) بولی ووڈ سپر سٹار سلمان خان آجکل اپنی نئی آنے والی فلم ”سلطان“ جبکہ شاہ رخ خان ”رئیس “ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ شاہ رخ خان کی ”رئیس“ میں پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں۔
(جاری ہے)
تاہم چند ماہ قبل بھارتی انتہا پسند جماعتوں کی جانب سے کسی بھی پاکستانی فنکار کو بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں اپنے کام کی تشھیر سے روک دیا گیا تھا۔
اب چونکہ ماہرہ خان پاکستانی ہیں لہٰذا وہ بھارتی ریاست مہاراشٹرا جا کر فلم کی شوٹنگ میں حصہ لینے سے قاصر ہیں اور شاہ رخ خان اکیلے ہی فلم کی شوٹنگ میں حصہ لے رہے ہیں۔دوسری جانب سلمان خان کی ”سلطان“ کیلئے تاحال ہیروئن کی تلاش جاری ہے جو کسی صورت ختم ہوتی نظر نہیں آرہی۔رپورٹ کے مطابق انڈسٹری کے دونوں سپر ہیروز آجکل اپنی اپنی ہیروئنز کی وجہ سے پریشانی کا شکار ہیںمتعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.