ملالہ یوسف زئی کی زندگی پر بننے والی دستاویزی فلم 69ویں برٹش اکیڈمی فلم ایوارڈز کے لئے نامزد
ہفتہ 9 جنوری 2016 15:19
لندن۔ 09 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔09 جنوری۔2016ء) ملالہ یوسف زئی کی زندگی پر بننے والی ڈاکو منٹری کو 69ویں برٹش اکیڈمی فلم ایوارڈز (بافٹا) کے لئے نامزد کردیا کیا گیا۔ذرائع ابلاغ کے ملالہ یوسف زئی کی زندگی پر بننے والی ڈاکو منٹری (ہی نیمڈ می ملالہ)کی ہدایات ایک امریکن فلمساز ڈیوس گوگینہم نے دیں۔
(جاری ہے)
اس میں ملالہ کی زندگی کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ کیسے ایک نو عمر لڑکی کو 2012 ء میں سکول میں طالبان نے سر پر گولی ماری اور دھمکیوں اور خطرات کے باوجود وہ لڑکیوں کی تعلیم کے حصول کے حق میں کیسے لڑائی جاری رکھی ہوئی ہے۔
69 ویں برٹش اکیڈمی فلم ایوارڈزکی تقریب 14 فروری کو رائل اوپرا ہاؤس میں منعقد ہوں گی۔ ملالہ یوسف زئی کی ڈاکو منٹری کے آنے والے 88 ویں اکیڈمی ایوارڈ میں بھی نامزد ہونے کا امکان ہے جس کی نامزدگی کا اعلان 14 جنوری کو ہو گا۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.