ناجائز تجاوزارت مافیا کے خلاف ” گرینڈ آپریشن“ کل سے شروع ہوگا
قابضین کا سامان ضبط کرنے کیساتھ نیلام کرنے کا اختیار، پولیس اور مقامی بلدیاتی نمائندے بھی ٹیم کا حصہ ہونگے
ہفتہ 9 جنوری 2016 17:07
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔09 جنوری۔2016ء) حکومت نے پنجاب بھر میں ناجائز تجاوزارت کے خلاف ” گرینڈ آپریشن“10 جنوری بروز اتوار سے شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے تاہم قابضین کا سامان ضبط کرنے کے ساتھ ساتھ نیلام کرنے کا اختیار بھی سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کو دینے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
ملک بھر میں تجاوزات کو نیشنل ایکشن پلان میں شامل کرکے اس کیخلاف گرینڈ آپریشن کے لئے نوٹس جار ی کر دئیے گئے ہیں تاہم بڑھتی ہوئی قبضہ مافیا اور تجاوزات کو دہشتگردی کا موجب قرار دے کر قبضہ مافیا کو دہشت گردوں کا سہولت کار قرار دیا گیا ہے۔
دس جنوری کو شروع ہونے والے گرینڈ آپریشن میں پولیس اور مقامی بلدیاتی نمائندے بھی تجاوزات گراوٴ ٹیم کا حصہ ہونگے ۔محکمہ لوکل گورنمنٹ کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب نے ضلعی انتظامیہ،بلدیاتی ادارے،قانون نافذ کرنیوالے ادارے کو” مشترکہ آپریشن “ کی اجازت دے دی ہے۔(اشفاق رحمانیمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
یوم مزدور منانے کا مقصد شکاگو کے محنت کشوں کی جدوجہد کو یاد کرنا ، ملکی معیشت میں اس طبقے کا کردار ریڈھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، نواب ثنااللہ زہری
-
نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار او آئی سی کے 15 ویں سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے گیمبیا پہنچ گئے
-
حکومت محنت کشوں کی فلاح پر توجہ مرکز کیے ہوئے ہے‘ چودھری شافع حسین
-
پشاور میں آٹے کی قیمت مزید کم ہوگئی
-
محنت کش طبقے کی عزت و وقار اور حقوق کے تحفظ کے بغیر ترقی و خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور
-
ہمارا مذہب مزدور اور محنت کش طبقے کے حقوق کے تحفظ کا ضامن، ملکی تعمیر و ترقی انہی کی انتھک محنت کی مرہون منت ہے،سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا پیغام
-
سندھ حکومت صنعتی و زرعی مزدوروں، خواتین ورکرز اور ہاریوں کی ترقی کے لئے پروگرام شروع کر رہی ہے،وزیراعلی ٰ سید مراد علی شاہ
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.