سماجی تبدیلی کا نیا عہد ، مال روڈ پر موٹرسائیکل سوار خواتین کی ریلی
وزیراعلیٰ شہباز شریف کی ہدایت پر سپیشل مانیٹرنگ یونٹ لاء اینڈ آرڈر کے زیراہتمام ڈبلیو اوڈبلیو پراجیکٹ کا آغاز ’’وویمن آن وہیلز‘‘ ریلی میں شرکاء کا جوش و خروش، آسٹریا کی سفیر اور عاصمہ جہانگیر نے بھی موٹرسائیکل پر سواری کی
اتوار 10 جنوری 2016 17:25
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 جنوری۔2016ء ) لاہور کی تاریخی سڑک مال روڈ پر موٹر سائیکل سوار خواتین کی ریلی ، ’’وویمن آن وہیلز‘‘ پراجیکٹ کا آغاز کردیاگیا۔ریلی میں ڈبلیو او ڈبلیو پراجیکٹ کے تحت سپیشل مانیٹرنگ یونٹ لاء اینڈ آرڈر اور سٹی ٹریفک پولیس کے اشتراک سے ٹریننگ مکمل کرنے والی 150خواتین موٹر سائیکل سواروں نے حصہ لیا۔
خواتین موٹر سائیکل سواروں کا جوش و جذبہ دیدنی تھا۔ آسٹریا کی سفیر برگیٹا بلاحہ اور معروف قانون دان عاصمہ جہانگیر نے بھی موٹر سائیکل سواری کی ۔ اس موقع پر صوبائی وزیر بہبودآبادی ذکیہ شاہنواز، صوبائی وزیر وویمن ڈویلپمنٹ حمیدہ وحیدالدین ، سینئر ممبر ایس ایم یو سلمان صوفی ، اراکین قومی و صوبائی اسمبلی، آسٹریا کی سفیر برگیٹا بلاحہ ، ڈنمارک کی سفیر ہیلی نیلسن، امریکن قونصل جنرل لاہور زیچرے ہارکن رائیٹر، اقوام متحدہ کے وویمن کنٹری نمائندہ جمشید قاضی، سنگاپور کے معروف موٹرسائیکلسٹ جووینا ہان، دیگر اہم شخصیات اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے خواتین کی کثیر تعداد موجود تھی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
-
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
-
ملک میں امن وا مان کی صورتحال زیر بحث لانے کیلئے وزیر داخلہ کو وہ اپنے چیمبر میں مدعو کر سکتے ہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
پیپلز پارٹی کے دور میں کبھی کوئی سیاسی قیدی نہیں رہا، ہم نے ہمیشہ دوستی اور ہم آہنگی کا ہاتھ بڑھایا ہے، سینیٹر شیری رحمن
-
جس وزارت کا بزنس ایوان میں لیا جائے گا اگر اس وزارت یا محکمے کا جوائنٹ سیکرٹری کی سطح کا آفیسر موجود نہ ہوا تو سیکرٹری کو طلب کیا جائے گا،سپیکر قومی اسمبلی
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کا ایئر ایمبولینس سروس کے دائرہ کار کو وسعت دینے کا اعلان
-
پنجاب کی طبی درسگاہوں میں ریسرچ کو پروان چڑھائیں گے‘خواجہ سلمان رفیق
-
رسول خدا احمدِ مجتبیٰ محمد مصطفیٰ کے تمام صحابہ و اہل بیت باکمال تھے،ثروت اعجاز قادری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.