ملتان، موسمی نزلہ ،زکام کے مریضوں کی تعداد 11 ہو گئی
پیر 11 جنوری 2016 13:06
ملتان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 جنوری۔2016ء ) ملتان نشترہسپتال میں موسمی نزلہ ،زکام کے مریضوں کی تعداد 11 ہو گئی ، تصدیق شدہ مریض پانچ ہوگئے۔ملتان نشترہسپتال میں سیزنل انفلوانزا کے شبہ میں لائے گئے مریضوں کو آئی سو لیشن وارڈ میں منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ان کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔
(جاری ہے)
ٹوٹل مریضوں کی تعداد گیارہ ہو گئی ہے جن میں سے پانچ مریضوں کی ٹیسٹ رپورٹ مثبت آگئی ہیں۔چیف سیکرٹری پنجاب نے بھی محکمہ صحت سے سیزنل انفلوانزا کے حوالے سے رپورٹ طلب کر لی ۔ ڈائریکٹر ہیلتھ کے مطابق یہ وائرس بچوں یا بوڑھوں پر حملہ کرتا ہے جن میں قوت مدافعت کم ہوتی ہے اگر بروقت علاج کرایا جائے تو اس بیماری پر قابو پایا جا سکتا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.