جماعت اسلامی یوتھ کے زیر اہتمام کرکٹ ٹورنامنٹ سائنس کالج ڈاگ میں اختتام پذیر
پیر 11 جنوری 2016 15:17
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 جنوری۔2016ء ) جماعت اسلامی یوتھ کے زیر اہتمام کرکٹ ٹورنامنٹ سائنس کالج ڈاگ میں اختتام پذیر ہوگیا ۔تقریب میں امیر جماعت اسلامی ضلع پشاور صابرحسین اعوان ، صدر جماعت اسلامی یوتھ پاکستان زبیر احمد گوندل ، ضلعی صدر حافظ حمیداللہ ، جنرل سیکرٹری صدیق الرحمن پراچہ اور دیگر قائدین مہمان خصوصی تھے۔
تقریب میں صدر جے آئی ٹاؤن نورغلام آفریدی ، صدر پی کے تھری سبزعلی خان ، صدر یوسی اکیس داؤدمومند ، کاشف ترابی ، محمد خان مومند او ردیگر ذمہ داران بھی موجودتھے۔قائدین جماعت اسلامی اور جے آئی یوتھ نے فاتح ٹیم میں ٹرافی اور نقد انعامات تقسیم کیے گئے ۔ اس ٹورنامنٹ میں کُل 25ٹیموں نے حصہ لیااور شاندار کھیل پیش کیا۔ اس موقع پر مقررین نے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ جماعت اسلامی یوتھ نوجوانان میں تفریحی سرگرمیوں کے ترویج کے لیے سرگرم عمل ہے اور جلد ہی اضلاع کی سطح پر کرکٹ ٹورنامنٹ اور مختلف سرگرمیوں کا انعقادکیا جائے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
-
گیری کرسٹن نے پاکستان کی وائٹ بال کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی وجہ بتا دی
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
-
صائم کی جگہ رضوان کو بابر کے ساتھ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اوپننگ کرنی چاہیئے: رمیز راجہ
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، ہرشا بھوگلے نے اپنے 15 رکنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پاکستان کوچنگ سٹاف کے اہم رکن کے بغیر آئرلینڈ اور انگلینڈ کا سفر کرے گا
-
پاکستان کے اشہب عرفان نے امریکہ میں منعقدہ سکواش ٹورنامنٹ جیت لیا
-
نیوزی لینڈ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
صائم ایوب فارم میں واپسی سے صرف ایک اچھی اننگز دور ہے: بابر اعظم
-
پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے تین وینیوز پیش کر دیئے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.