کاہینہ کا چھا سبزی منڈی میں فائرنگ 1شخص جا ں بحق ، 2 زخمی، 4ملزمان گرفتار
پیر 11 جنوری 2016 16:43
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔11 جنوری۔2016ء) کاہینہ کا چھا سبزی منڈی میں فائرنگ کرکے 1شخص کو ہلاک جبکہ 2افراد کو زخمی کرنے والے 4ملزمان کو پولیس نے گرفتار کرلیاہے جبکہ فائرنگ کے واقع کا مرکزی ملزم اور اس کا ساتھی تاحال مفرر ہے۔ پولیس کے مطابق باقی ملزمان کو بھی جلد گرفتار کرلیا جائے گا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ایک روز قبل سبزی منڈی کاہنہ کاچھا میں ملزمان نے فائرنگ سے جاوید نامی شخص قتل جبکہ 2افراد شدید زخمی ہوگئے۔
زخمیوں کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا۔ تشتر کالونی پولیس سٹیشن کے مطابق 4ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے جبکہ واقع کا مرکزی ملزم حاجی شفیق اور بابر تاحال فرار ہیں ان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں انہیں بھی جلد گرفتار کرلیا جائے گا۔مزید مقامی خبریں
-
رہنما مسلم لیگ ق خواجہ رمیض حسن کی والدہ انتقال کر گئی
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
-
پاکستان میں مذہبی انتشار اور انتہا پسندی کی کوئی گنجائش نہیں۔ خواجہ رمیض حسن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.