شعر و ادب سے دوری انتہا پسندی اور عدم برداشت کے رویوں کو پروان چڑھاتی ہے، ادیب اور شاعر ہمارا قومی اثاثہ ہے، حکومت ان سے قریبی رابطہ رکھے گی، قلم کاروں کی فلاح و بہبود پر خصوصی توجہ دی جائے گی
قومی تاریخ و ادبی ورثہ کیلئے مشیر وزیراعظم عرفان صدیقی کی اکادمی ادبیات کے دورہ کے موقع پر افسران اور عملے سے گفتگو
پیر 11 جنوری 2016 20:12
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 جنوری۔2016ء) وزیراعظم کے مشیر اور قومی تاریخ و ادبی ورثہ کے وفاقی وزیر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ شاعر اور ادیب معاشرے کی روح اور زبان ہوتے ہیں، شعر و ادب سے دوری انتہاپسندی اور عدم برداشت کے رویوں کو پروان چڑھاتی ہے۔ وہ پیر کو یہاں اکادمی ادبیات پاکستان کے افسران اور عملے سے گفتگو کررہے تھے۔
انہوں نے کہا کہ ادب انسانی قدروں کو فروغ دیتا اور لوگوں کے درمیان امن، ہمدردی اور بھائی چارے کو پروان چڑھاتا ہے۔ عرفان صدیقی نے کہا کہ ادیب اور شاعر ہمارا قومی اثاثہ ہیں اور حکومت ان سے قریبی رابطہ رکھے گی۔ وزیراعظم کے مشیر نے مزید کہا کہ قلم کاروں کی فلاح و بہبود پر خصوصی توجہ دی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ نوجوان شاعر اور ادیبوں کی حوصلہ افزائی ضرور ہونی چاہیے اور اس کے ساتھ ساتھ خواتین قلم کاروں کو اپنی ترجیحات میں شامل کیا جانا چاہئے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹائون کا دورہ ، غیر تسلی بخش جوابات پر ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوعہدوں سے ہٹانے کے احکامات
-
سعودی عرب کی پاکستان کو مزید سرمایہ کاری کی یقین دہانی
-
ایلون مسک بھارت کا دورہ منسوخ کر کے چین پہنچ گئے
-
نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات
-
صاحبزادہ حامد رضا کا پی ٹی آئی کو ایک بار پھر اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا مشورہ
-
وزیرداخلہ کا پاسپورٹ آفس کا دورہ، ’دیواریں بھی پیسے مانگتی ہیں‘ شہریوں کی دہائی
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.