بہاولپور اور ٹوبہ ٹیک سنگھ کی جیلوں میں 2 قاتلوں کو پھانسی پر لٹکا دیاگیا
منگل 12 جنوری 2016 11:20
بہاولپور / ٹوبہ ٹیک سنگھ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 جنوری۔2016ء) بہاولپور اور ٹوبہ ٹیک سنگھ کی جیلوں میں قتل کے دو مجرموں کو پھانسی دیدی گئی۔ تفصیلات کے مطابق بہاولپور کی نیو سنٹرل جیل میں قتل کے مجرم کو پھانسی دی گئی۔ مجرم رشید احمد نے 2004ء میں زمین کے تنازع پر ایک شخص کو قتل کردیا تھا۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں 23سال سے جیل میں قید سزائے موت کے قیدی محمد سردارعلی کو ڈسٹرکٹ جیل میں پھانسی دی گئی۔
ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نواحی چک نمبر 358 گ ب مغلی کے رہائشی ریٹائرڈ فوجی محمد سردار علی ولد سلیمان نے 2دسمبر 1993ء کو ضمنی الیکشن کے موقع پر انتخابی رنجش کی بنا پر اپنے ہی گاوں کے امان اللہ ولد محمد شفیع کو فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا جس پر تھانہ رجانہ پولیس نے ملزم کے خلاف زیر دفعہ 302/34 ت پ مقدمہ نمبر 362/93 درج کرکے چالان عدالت میں پیش کررکھا تھا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.