خیبر ایجنسی: چھ سال بعد سپاہ قبائل کی گھروں کو واپسی
منگل 12 جنوری 2016 11:45
پشا ور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔12 جنوری۔2016ء)پاکستان کے قبائلی علاقے خیبر ایجنسی سے نقل مکانی کرنے والے سپاہ قبائل کی واپسی کا عمل شروع ہوگیا ہے ۔فاٹا ڈیزاسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی کے مطابق چھ سال قبل بے گھر ہونے والے اس قبیلے کی واپسی کے تمام انتظامات مکمل ہو چکے ہیں۔فاٹا ڈیزاسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ ہر خاندان کو واپس جانے کے لیے دس ہزار روپے دیے جائیں گے اور اس کے علاوہ فی خاندان 25 ہزار روپے نقد بھی دیے جائیں گے۔
یاد رہے کہ ماضی میں سپاہ قبائل پر شدت پسندوں کی پشت پناہی کرنے اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے جیسے الزامات لگتے رہے ہیں۔کالعدم شدت پسند تنظیم لشکر اسلام کے سربراہ منگل باغ کا تعلق بھی سپاہ قبیلے سے ہے۔ حکومت کی طرف سے سپاہ قبائل پر سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کے جرم میں بھاری جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے تاہم گورنر کی جانب سے جرمانے کی رقم میں کمی کردی گئی ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.