ہماری 2016 لائن اپ کی آڈیو مصنوعات سب سے زیادہ شاندار آواز پیش کرتی ہیں،جوہن جے وائی
بدھ 13 جنوری 2016 22:00
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 جنوری۔2016ء) سام سنگ کمپنی لمٹیڈ ، گھریلو تفریح میں رہنما نے بدھ کو اپنی وائر لیس آڈیو 360 سیریز کے لیے ایک جدیداور نئی ڈولبی ٹیکنا لوجی کی خاصیت کی حامل آڈیو مصنوعات کی ایک نئی مثال کا اعلان کیا ہے۔سام سنگ کی نئی آڈیو مصنوعات مکمل طور پر نئی نسل کو شاندار ساؤنڈ مہیا کرنے کے لیے تیار کی گئی ہے۔
CES 2016 کے منعقدین اپنی مددآپ کے تحت نئی آڈیو لآئن اپ سن سکتے ہیں۔اور اس کے ساتھ ساتھ مزید گھریلو تفریح کی مصنوعات سنٹرل ہال میں سیمسنگ بوتھ نمبر 11906میں دیکھ سکتے ہیں۔ سام سنگ الیکٹرونکس بصری ڈسپلے کے نائب صدر جوہن جے وائی نے کہا ہے کہـــ ہماری 2016 لائن اپ کی آڈیو مصنوعات سب سے زیادہ شاندار آواز پیش کرتی ہیں۔سام سنگ کی نئی SOUNDBAR ڈولبی اٹموس ٹیکنالوجی کے ساتھ گھریلو تفریح مہیا کرتا ہے خاص طور پر جب اس کو سام سنگ کی نئی SUHD TV کے ساتھ جوڑا جائے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.