لاہور چڑیا گھر کے انٹری ٹکٹ کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف قرار داد پنجاب اسمبلی جمع کروا دی گئی
جمعرات 14 جنوری 2016 13:10
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔14 جنوری۔2016ء) اپوزیشن کی جانب سے لاہور چڑیا گھر کے انٹری ٹکٹ کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف قرار داد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کروا دی گئی ۔
(جاری ہے)
مسلم لیگ (ق) کے رکن پنجاب اسمبلی عامر سلطان چیمہ کی جانب سے جمع کروائی گئی قرار داد میں کہا گیا ہے کہ ٹکٹ کی قیمتوں میں اضافہ کر کے عوام کی سستی تفریح کو نقصان پہنچایا گیاہے ۔
قرار دا د میں ٹکٹ میں اضافہ فوری واپس لینے کا مطالبہ کیا گیاہے ۔یاد رہے کہ محکمہ وائلڈ لائف کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق چڑیا گھر میں انٹری کے لئے بڑوں کی ٹکٹ 15سے بڑھا کر 40روپے اور بچوں کی ٹکٹ5روپے سے بڑھا کر 20روپے کردی گئی ہے جبکہ 3سال سے کم عمر بچے ، سینئر سٹیزن اور معذور افراد کا داخلہ مفت ہوگا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
-
بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں اپیلوں پرایف آئی اے کے دلائل مکمل نہ ہو سکے
-
سینیٹرفیصل واوڈا نے آرٹیکل 19 اے کے تحت معلومات کی فراہمی کیلئے رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ کو درخواست دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.