وزارت پانی و بجلی کی ناقص کارکردگی نے حکومتی دعوؤں کا پول کھول دیا
24منصوبوں پر کام انتہائی سست روی کا شکار ،صرف دو پراجیکٹ مستقبل میں مکمل ہونگے
جمعرات 14 جنوری 2016 13:35
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔14 جنوری۔2016ء) وزارت پانی و بجلی کی ناقص کارکردگی نے حکومتی دعوؤں کا پول کھول دیا ،24منصوبوں پر کام انتہائی سست روی کا شکار ہے جبکہ صرف دو منصوبے مستقبل قریب میں مکمل ہوتے دکھائی دے رہے ہیں جبکہ توانائی ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر 24منصوبے مکمل کرلئے جائیں تو 32500 میگاواٹ بجلی پیدا ہوگی جو ملک سے توانائی بحران کے خاتمے کیلئے کافی ہے ۔
ذرائع کے مطابق وزارت پانی و بجلی کے چوبیس منصوبوں کی تفصیلی رپورٹ حیران کن ہے جس میں مستقبل قریب میں صرف دو منصوبے مکمل ہورہے ہیں ، دستاویزات کے مطابق چوبیس منصوبوں کی اب تک کی کارکردگی مایوس کن ہے اور مستقبل قریب میں صرف696 میگاواٹ کا نیلم جہلم منصوبے اور 1410 میگاواٹ کا تربیلا چوتھا توسیعی منصوبہ 2017ء میں مکمل ہوں گے جبکہ باقی تمام منصوبے دور دور تک مکمل ہونے نظر نہیں آرہے ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.