اسلام آباد : وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت پاک چائنہ اقتصادی راہداری پر اجلاس
سمیرا فقیرحسین جمعہ 15 جنوری 2016 11:18
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 15 جنوری 2016ء) : پاک چین اقتصادی راہداری پر وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس طلب کیا گیا ہے جس کے لیے سیاسی رہنماؤں نے وزیر اعظم ہاؤس پہنچنا شروع کر دیا ہے۔ اجلاس میں پی ٹی آئی کے سینئیر رہنما شاہ محمود قریشی اور وزیراعلٰی خیبر پختونخوا پرویزخٹک پی ٹی آئی کی نمائندگی کریں گے۔
(جاری ہے)
جبکہ دیگر رہنماؤں میں مولانا فضل الرحمان ، محمود خان اچکزئی سمیت دیگر شامل ہیں، اجلاس میں اقتصادی راہداری منصوبے پر مختلف سیاسی جماعتوں کی جانب سے سامنے آئے اعتراضات کو آج کے اجلاس میں وزیراعظم نواز شریف پارلیمانی لیڈرز سُنیں گے۔
اجلاس میں وزیراعظم کی جانب سے سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کو اقتصادی راہداری پر ان کے تحفظات دور کرانے کی یقین دہانی کرائی جائے گی۔اجلاس کے دوران سیاسی جماعتوں کے رہنمائوں کو پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے روٹ اور دیگر تفصیلات پر بریفنگ بھی دی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.