دو امریکی کشتیاں نیویگیشن آلات کی خرابی کے نتیجے میں غلطی سے ایرانی سمندری حدود میں داخل ہوئیں،امریکی وزیر دفاع
جمعہ 15 جنوری 2016 12:59
واشنگٹن ۔ 15 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔15 جنوری۔2016ء) امریکی وزی دفاع ایشٹن کارٹر نے کہا ہے کہ نیویگیشن آلات میں خرابی کے نتیجے میں ہماری کشتیاں ایرانی سمندری حدود میں داخل ہوئی۔
(جاری ہے)
پینٹاگون چیف ایشٹن کارٹر کا کہنا ہے کہ ایرانی حدود میں دو امریکی کشتیاں داخل ہوجانے کی بنیادی وجہ کشتیوں میں موجود نیویگیشن آلات کی خرابی تھی جس کے نتیجے میں وہ غلطی سے ایرانی سمندری حدود میں داخل ہوگئی۔
کارٹر نے امریکی فوج کے اس بیان کی بھی تردید کی جس میں انہوں نے کہا تھا کہ فنی خرابی کے باعث کشتیاں ایرانی حدود میں داخل ہوئی تاہم انہوں نے مزید تفصیلات نہیں بتائی۔ کارٹر کا کہنا ہے کہ ہماری تحقیقات ابھی جاری ہیں اور تحقیقات مکمل ہونے تک مزید کچھ نہیں بتایا جا سکتا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.