چینی شہریوں کی اکثریت پاکستان کو ترجیح دیتی ہے، سروے رپورٹ
جمعہ 15 جنوری 2016 18:42
بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔15 جنوری۔2016ء) چینی شہریوں کی اکثریت پاکستان کو ترجیح دیتی ہے جبکہ بھارت کو بظور ہمسایہ ہٹانے کے خواہاں ہیں۔
(جاری ہے)
یہ بات چین کے ایک سرکاری اخبار کی جانب سے کرائے گئے سروے میں سامنے آئی ہے ، سروے رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ چینی شہریوں کی اکثریت کا کہنا ہے کہ اگر انہیں ایسا موقع میسر آئے تو بھارت سمیت ایسے تمام ممالک کوبطور ہمسایہ ہٹا دیں جن کے ساتھ چین کا تنازعہ ہے جبکہ پاکستان اور نیپال کو ہمسایہ ممالک کے طورپر ترجیح دیں۔
رپورٹ کے مطابق مجموعی طور پر 13,196 چینی شہریوں کا کہنا تھا کہ اگر انہیں قدرت موقع دے تو وہ جاپان کو اپنی سرحد سے ہٹا دیں۔ رپورٹ کے مطابق 11671 شہری فلپائن‘ 11620 ویتنام‘ 11024 شمالی کوریا‘ 10416 بھارت‘ 8506 افغانستان اور 8167 انڈونیشیاء کو بطور ہمسایہ ختم کرنے کے حامی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق 11831 شہری پاکستان جبکہ 9776 شہری نیپال کو چین کے ہمسایہ ممالک کے طور پر ترجیح دیتے ہیںمتعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
اسرائیلی حکام کو گرفتار کرنے کی دھمکی شرمناک ہے، نیتن یاہو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.