پولیس کی اضافی نفری کی تعیناتی کے بعد ڈاکٹروں نے جناح ہسپتال کی سرجیکل ایمر جنسی میں دوبارہ کام شروع کر دیا
سرجیکل ایمر جنسی اور آؤٹ ڈور میں دن کے اوقات میں سروسز مکمل معطل رہیں،رقت کے وقت ایمر جنسی کو دوبارہ کھولا گیا
جمعہ 15 جنوری 2016 20:17
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔15 جنوری۔2016ء) پولیس کی اضافی نفری کی تعیناتی کے بعد جناح ہسپتال کے ڈاکٹروں نے تیسرے روز شا م کے وقت سرجیکل ایمر جنسی میں دوبارہ کام شروع کر دیا ، فائرنگ کے واقعہ کے بعد ڈاکٹروں نے مسلسل تین روز سے سرجیکل ایمر جنسی اور آؤٹ ڈور میں احتجاجاً کام بند رکھا تھا۔
(جاری ہے)
تفصیلا ت کے مطابق تین روزقبل جناح میں مسلح شخص نے ہسپتال کی سر جیکل ایمر جنسی میں داخل ہو کر زیر علاج ملزم پر فائرنگ کر دی تھی جس کے بعد ڈاکٹروں نے ناقص سکیورٹی انتظامات کے خلاف احتجاجاً کام بند کر دیا تھا ۔
تین روز گزرنے کے باوجود جناح ہسپتال کی سرجیکل ایمر جنسی اور آؤٹ ڈور میں ڈاکٹروں نے کام بند کر رکھا ہے اور انکا کہنا تھا کہ جب تک فول پروف سکیورٹی کو یقینی نہیں بنایا جاتا کام نہیں کریں گے۔ ہسپتال انتظامیہ کی درخواست پر سی سی پی او نے سرجیکل ایمر جنسی میں اصافی نفری تعینات کر دی جس پر ڈاکٹروں نے رات کے وقت دوبارہ کام شروع کر دیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سیمنٹ کی بوریوں پر تاریخ اجراء اور ایکسپائری لکھنے کا فیصلہ
-
وزیراعلی پنجاب کا ٹارگٹ ہے کہ جلد سے جلد پنجاب کی فضا کو ایسے زہر سے پاک کیاجائے : مریم اورنگزیب
-
سعودی عرب: مناہل العتیبی کو 11 برس قید کی سزا
-
وزیراعظم نے غیر ضروری خریدی گئی گندم کی تحقیقات کرانے کی منظوری دیدی
-
پاکستان، آئی ایم ایف کے درمیان نئے قرض پروگرام پر مذاکرات کا شیڈول طے پاگیا
-
5 سالوں میں ہر ضلع میں سٹیٹ آف دی آر ٹ ہسپتال بنا کرجاؤں گی
-
مزدور کو درپیش مسائل کا مکمل ادراک ہے، حکومت آئندہ بجٹ میں مزدوروں کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھائے گی، وزیراعظم شہباز شریف کا تقریب سے خطاب
-
ای او بی آئی نے پنشنرز کیلئے 4ارب 73کروڑ روپے سے زائد کی پنشن جاری کردی
-
حقیقت میں آج واقعی بندہ مزدور کے اوقات بہت سخت ،زندگی غریب آدمی پر بہت تنگ ہے، شہباز شریف
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاکستان کوسٹ گارڈز کو اپ گریڈ کرنے کا اعلان
-
سپیکرقومی اسمبلی کی تونسہ شریف میں جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی مذمت
-
محنت کش طبقے کے حقوق کا تحفظ کئے بغیرترقی اور خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا، حمزہ شہباز شریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.