الخدمت فاوٴنڈیشن ٹرسٹ خواتین ونگ نے رفاہ عامہ کے حوالے سے منصوبوں کی سالانہ رپورٹ جاری کردی
2015 میں میڈیکل کیمپ لگا کر 2لاکھ 20ہزار مریضوں کا معائنہ و ادویات دی گئیں، صائمہ شبیر
جمعہ 15 جنوری 2016 21:14
لاہور۔15 جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔15 جنوری۔2016ء)الخدمت فاوٴنڈیشن ٹرسٹ خواتین ونگ نے رفاہ عامہ کے حوالے سے کیے گئے منصوبوں کی اپنی سالانہ رپورٹ جاری کردی۔ 2015کے دوران الخدمت فاوٴنڈیشن ونگ کے تحت مختلف میڈیکل کیمپ لگا کر 2لاکھ 20ہزار مریضوں کا معائنہ کیا گیا جبکہ بعض مریضوں کو علاج کے لیے ہسپتال بھی داخل کروایا گیا۔
یہ بات الخدمت فاوٴنڈیشن ٹرسٹ خواتین ونگ کی ناظمہ صائمہ شبیر نے جائزہ رپورٹ کی تفصیلات میں بتائی۔ صائمہ شبیر نے بتایا کہ گذشتہ سال کے دوران الخدمت فاوٴنڈیشن ونگ نے 90یتیم بچوں کو تعلیم و تربیت کے لیے ایڈاپٹ کیاجن پر فی کس تین ہزار روپے ماہانہ کے حساب سے مجموعی طور پر 32 لاکھ 40 ہزار روپے خرچ ہوئے۔تعلیم کے شعبہ پر 2لاکھ 76ہزار روپے خرچ کیے گئے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.