مالی میں خوراک لے جانے والے قافلے پر مسلح افراد کا حملہ، 2 فوجی اور 4 حملہ آورہلاک
ہفتہ 16 جنوری 2016 14:44
بماکو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔16 جنوری۔2016ء ) مغربی افریقی ملک مالی میں بے گھر افراد کے لیے خوراک لے جانے والے ایک قافلے پر مسلح افراد کے حملے میں 4 حملہ آوروں سمیت 6 افراد ہلاک ہو گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق مالی میں بے گھر افراد کے لیے خوراک لے جانے والے ایک قافلے پر مسلح افراد کے حملے میں 4 حملہ آوروں سمیت 6 افراد ہلاک ہو گئے۔
حکام کے مطابق حملے میں دو فوجی ہلاک جب کہ جوابی کارروائی میں چار حملہ مارے گئے۔ذرائع کے مطابق حملے میں تین فوجی زخمی بھی ہوئے جب کہ تین حملہ آوروں کو گرفتار کیا گیا ہے۔مالی کے ایک جنوبی گاوٴں ڈیورا میں بھی مسلح افراد نے حملہ کیا۔ وزارت دفاع کے مطابق مسلح افراد نے علاقے میں گھس کر ہر طرف فائرنگ کی، جس سے کم از کم ایک شخص ہلاک ہو گیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
-
بھارت ، مقابلے کے امتحان کے تیاری کرنے والے طلبہ خود کشیاں کرنے لگے
-
بھارت ، اطراف تیندوے کی موجودگی سے شہریوں میں خوف
-
امریکی سرزمین پرقتل کی بھارتی سازش پروائٹ ہائوس کا بیان آ گیا
-
بھارت، شرپسندوں نے مسجد میں گھس کر امام کو شہید کردیا
-
امریکا میں ملزم کی پولیس پر فائرنگ، 4 افسران ہلاک
-
امریکی صدرکے قطری امیر، مصری ہم منصب کو فون
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.