نو منتخب بلدیاتی نمائندوں کا ”حلف اٹھاتے ہی“ سرکاری اداروں کے دوروں میں اضافہ
ہفتہ 16 جنوری 2016 16:27
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔16 جنوری۔2016ء) نو منتخب بلدیاتی نمائندوں کا ”حلف اٹھاتے ہی“ سرکاری اداروں کے دوروں میں اضافہ ہو گیا ہے۔بلدیاتی اداروں کے نو منتخب کونسلرز ،چیئرمین،وائس چیئرمینز نے حلف اٹھاتے ہی شہری و دیہی حدود میں واقع سکولوں، ہسپتالوں سمیت سرکاری و غیر سرکاری اداروں کے دورے شروع کر دئیے ہیں۔
(جاری ہے)
کونسلرز اپنے چیئرمین یا وائس چیئرمین کی سربراہی میں وزٹ کو تعارفی دورے کا نام دے رہے ہیں تاہم سرکاری آفیسر ز کا ان کی بات ” سنی ان سنی“ کرنے کا بھی انکشاف ہوا ہے۔
منتخب نمائندہ صبح سویرے ہی اپنے مخصوص یوسی آفس پہنچتے ہیں اور اپنے اپنے علاقوں کے مسائل کے حل کیلئے سرکاری و غیر سرکاری افسروں سے ملاقات کا رخ کرتے ہیں۔تاہم سب سے پہلے بلدیاتی اداروں کے عملہ کو علاقہ کی صفائی کی ہدایت جاری کرتے ہیں۔یہ بھی انکشاف ہوا ہے کہ مخصوص نشستوں پر الیکشن کڑنے والے افراد کو نو منتخب پارٹی کے ساتھ ساتھ دیکھائی دیتے ہیں۔(متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.