پی ٹی اے نے یوٹیوب پر عائد پابندی ختم کرنے کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 16 جنوری 2016 16:34
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 16 جنوری 2016ء) : پی ٹی اے نے یوٹیوب پر عائد پابندی ختم کرنے کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی اے نے سپریم کورٹ میں ایک درخواست دائر کی ہے جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ پی ٹی اے نے حکومتی حکم پر یو ٹیوب پر پابندی عائد کی تھی ۔
(جاری ہے)
لیکن اب یوٹیوب نے اپنالوکل ورژن پاکستان میں لانچ کر دیا ہے، یوٹیوب کے لوکل ورژن پر قابل اعتراض مواد موجود نہیں ہے۔
اس ورژن پر قابل اعتراض مواد اپ لوڈ ہونے کی صورت میں یوٹیوب انتظامیہ اسے ہٹا دے گی۔ درخواست میں استدعا کی گئی کہ یوٹیوب کا لوکل ورژن لانچ ہونے کے بعدمزید پابندی کی ضرورت نہیں رہی۔ پی ٹی اے نے سپریم کورٹ میں درخواست اپنے وکیل کے ذریعے دائر کی ہے۔ تاہم اس پر سپریم کورٹ کی جانب سے تاحال کوئی موقف سامنے نہیں آیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.