سحر، مستی، اچھی موسیقی اور ٹی وی ستاروں سے سجی فلم ”ہومن جہاں“ نے کامیابی کے ریکارڈ قائم کرلیے
ہفتہ 16 جنوری 2016 17:42
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔16 جنوری۔2016ء) سحر، مستی، اچھی موسیقی اور ٹی وی ستاروں سے سجی فلم ”ہومن جہاں“ نے توقعات پر پورا اترتے ہوئے باکس آفس پر کامیابی کے ریکارڈ قائم کرلیے ہیں۔فلم نے 100 ملین روپے کا بزنس کیا ہے۔
(جاری ہے)
فلم کی ہیروئن ماہرہ خان کی شمالی امریکا اور برطانیہ میں غیر معمولی مقبولیت کو دیکھتے ہوئے اب توقع یہ کی جا رہی ہے کہ ’ہو من جہاں‘ مجموعی طورپر 200 ملین سے زیادہ کا بزنس کرنے میں کامیاب ہوجائے گی۔بتایاگیاہے کہ فلم نے ریلیز کے پہلے ہفتے میں شاندار بزنس کرتے ہوئے ابتدائی دو دنوں میں 32 اعشاریہ5 ملین روپے کمائے۔ لیکن، دوسرے ہفتے میں باکس آفس پر کمائی سست پڑ گئی۔ دوسرے ہفتے تک تقریباً 70 ملین روپے ہی فلم کے حصے میں آئے
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.