مدارس کا نصاب عصری تقاضوں سے ہم آہنگ نہیں،چیئرمین پاکستان مدارس ایجوکیشن بورڈ
مدارس کو سہولیات دینے تک مثبت تبدیلی ممکن نہیں ۔ مدرسہ بورڈ کو مدارس کا نصاب چیک کرنے کا کوئی اختیار نہیں، عامر طاسین
اتوار 17 جنوری 2016 13:19
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔17 جنوری۔2016ء) پاکستان مدارس ایجوکیشن بورڈ کے چیئرمین ڈاکٹر عامر طاسین نے کہا ہے کہ مدارس کا نصاب عصری تقاضوں سے ہم آہنگ نہیں ، مدارس کو سہولیات دینے تک مثبت تبدیلی ممکن نہیں ۔
(جاری ہے)
مدرسہ بورڈ کو مدارس کا نصاب چیک کرنے کا کوئی اختیار نہیں ہے ایک انٹرویو میں ڈاکٹر عامر طاسین کا مزید کہنا ہے کہ مدارس بورڈ بنانے کا مقصد مدارس کو سرکاری نصاب مہیا کرنا ہے جب تک مدارس ہمارے ساتھ الحاق نہیں کریں گے ہم ان کے نصاب بارے کوئی فیصلہ نہیں کر سکتے ۔
گیارہ برسوں میں ادارے کی میٹنگ تک نہیں ہوئی اس سے پہلے جتنے چیئرمین آئے ہیں انہوں نے اجلاس بلانا تک گوارا نہیں کیا جس کی وجہ سے ہم مدارس پر اپنا کنٹرول کرنے پر ناکام رہے ہیں وفاقی محتسب نے مذکورہ ادارے کی ناکامی کا ذمہ دار وزارت مذہبی امور کو قرار دیا تھا موجودہ نصاب کو بنے ڈیڑھ سو برس کا عرصہ بیت چکا ہے کچھ برس تک ہمارے رویئے بھی اتنے انتہا پسند نہیں تھے جتنے اب ہو چکے ہیں ۔ نصاب کے ساتھ ساتھ اپنے رویے بھی بدلنا ہوں گے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.