کراچی آپریشن پر کسی مصلحت کی ضرورت نہیں،سیاسی و عسکری قیادت کو ایک صفحے پر متحد رہ کر دہشتگردی کا خاتمہ کرنا چاہیے، رینجرز اختیارات اور کرپٹ عناصر کے معاملے پر کوئی سیاسی گیم نہیں ہونی چاہیے ، پرویز مشرف کو بری کرنا تھا تو مقدمہ کیوں بنایاگیا
عوامی نیشنل پارٹی کے سینیٹر شاہی سید کی پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو
پیر 18 جنوری 2016 21:59
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 جنوری۔2016ء) عوامی نیشنل پارٹی کے سینیٹر شاہی سید نے کہا ہے کہ کراچی آپریشن پر کسی مصلحت کی ضرورت نہیں،سیاسی و عسکری قیادت کو ایک پیج پر متحد رہ کر دہشت گردی کا خاتمہ کرنا چاہیے، رینجرز اختیارات اور کرپٹ عناصر کے معاملے پر کوئی سیاسی گیم نہیں ہونی چاہیے، کراچی آپریشن کو عوام کی بھرپور حمایت حاصل ہے،اگر پرویز مشرف کو بری ہی کرنا تھا تو پہلے مقدمہ ہی کیوں بنایا،پہلے تحقیقات پھر گرفتاری اور کیس ہونا چاہیے، ہمارے ہاں پہلے گرفتار کیا جاتا ہے پھر تحقیقات ہوتی ہیں۔
وہ پیر کویہاں پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔ سینیٹر شاہی سید نے کہا کہ اگر چوہدری نثار علی خان کراچی نہیں جا رہے تو یہ میاں صاحب اور چوہدری نثار کا آپس کا معاملہ ہے،سارے سیاست دانوں کی کچھ مجبوریاں ہوتی ہیں، ان کی بھی ہوں گی لیکن کراچی آپریشن پر کسی مصلحت کی ضرورت نہیں،سیاسی و عسکری قیادت کو ایک پیج پر متحد رہ کر دہشت گردی کا خاتمہ کرنا چاہیے، رینجرز اختیارات اور کرپٹ عناصر کے معاملے پر کوئی سیاسی گیم نہیں ہونی چاہیے، کراچی آپریشن کو عوام کی بھرپور حمایت حاصل ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.